غربت

Poet: تکمیل ناصر By: Takmeel Nasir, Lahore

یہ غربت کا تقاضا ہے کہ جب بازار جاتا ہوں
میں لانا صرف بچوں کے غبارے بھول جاتا ہوں

Rate it:
Views: 248
30 Apr, 2024