غرض نہیں۔۔۔

Poet: M.Asghar Mirpuri By: M.Asghar Mirpuri, Birmingham

غرض نہیں فضول باتیں بنانے سے
خوشی دل کو ملتی ہےغم مٹانےسے

جانے پیار کرنے والے لوگ کہاں گے
اب محبت مٹتی جارہی ہےزمانےسے

Rate it:
Views: 335
30 Jan, 2016