غفلت

Poet: Abdul Shakur By: Abdul Shakur, Lahore

مفاد پرستی عروج پر ہے بغاوت اپنے خروج پر ہے
ہر طرف ہے قتل و غارت حکومت وطن میں کس کی ہے

Rate it:
Views: 417
07 May, 2012