غم خریدیں گے
Poet: By: Tahir Rahim, Dubai (Pak) Bahawalnagarجی میں آئی تو بیچ کر شیشے
شعلہ جام جم خریدیں گے
ہم وہ تاجر ہیں جو سرے محفل
قہقہے دے کے غم خریدیں گے
More General Poetry
جی میں آئی تو بیچ کر شیشے
شعلہ جام جم خریدیں گے
ہم وہ تاجر ہیں جو سرے محفل
قہقہے دے کے غم خریدیں گے