غم روزگار
Poet: Asad By: Asad, mpk درد اچھا ھے دل کا آزار اچھا ھے
شدت غم یعنی غم روزگار اچھا ھے
کہاں تک کیجئے کڑے وار دل پر
جگر چھلنی کیجئے اگر وار اچھا ھے
وہ وفا کے نام پر مر مٹ جائے ھے
جسکا پیار میں چلتا کاروبار اچھا ھے
کسے معلوم پھر یہ محلت ملے یا نہیں
موت سے اسد بیشتر گریہ زار اچھا ھے
More Love / Romantic Poetry
وہ پھول اپنی کتابوں میں رکھ کے بھول گیا وہ پھول اپنی کتابوں میں رکھ کے بھول گیا
میں اس کے نام کو باتوں میں رکھ کے بھول گیا
وہ ایک خواب جو آنکھوں میں پل رہا تھا کبھی
میں اس کو بند دریچوں میں رکھ کے بھول گیا
تری یادوں کے چراغوں کی روشنی لے کر
میں رات بھر کئی خوابوں میں رکھ کے بھول گیا
تری نگاہ کے نشّے کا کیا کروں آخر
میں دل کو تیری شرابوں میں رکھ کے بھول گیا
بتاؤ ان تری یادوں کا سلسلہ کیا ہے
میں اپنے آپ کو باتوں میں رکھ کے بھول گیا
وہ ایک خط جو محبت کی داستاں تھا کبھی
میں اس کو اپنی کتابوں میں رکھ کے بھول گیا
چھپائے رکھا تھا شہزاد دل میں مدت سے
میں اس کا ذکر بھی باتوں میں رکھ کے بھول گیا

Ab shahzad