غم زندگی
Poet: Ahsan Nawaz By: Ahsan Nawaz, Lahoreغم زندگی میں جی رہا ہوں اسکی ہاد کے حوالے سے
کسی سے بات بھی کرتا ہوں تو اسکی ذات کے حوالے سے
وہ جب بھی ملے گا تو مجھ سے یہی کہے گا احسن
کسی سے پیار کرو تو اپنے احساسات کے حوالے سے
More General Poetry







