غم گسار۔۔۔
Poet: اسد جھنڈیر۔۔۔ By: ASAD jhandeer, MPK دل کی دنیا میرے سنسار تو ھے
زندگی تو ھے میری مرا پیار تو ھے
میں کسطرح کر دوں تجھکو الگ خود سے؟
کہ صاحب کل یعنی صاحب اختیار تو ھے
تجھ کو پا لینا ھے میرا مقصد حیات
دل کے واسطے عشق روزگار تو ھے
میں کیسے توڑ دوں تجھسے رشتہ ناطہ؟
کہ وفا کے معاملے میں قابل اعتبار تو ھے
یہ دل تیرے نام سے دھڑکتا ھے
یعنی میری زندگی صاحب سرکار تو ھے
دل کو کوئی کھٹکا نہیں غم ہجر کا اسد
کہ دل کے واسطے غم گسار تو ھے
More Love / Romantic Poetry
وہ پھول اپنی کتابوں میں رکھ کے بھول گیا وہ پھول اپنی کتابوں میں رکھ کے بھول گیا
میں اس کے نام کو باتوں میں رکھ کے بھول گیا
وہ ایک خواب جو آنکھوں میں پل رہا تھا کبھی
میں اس کو بند دریچوں میں رکھ کے بھول گیا
تری یادوں کے چراغوں کی روشنی لے کر
میں رات بھر کئی خوابوں میں رکھ کے بھول گیا
تری نگاہ کے نشّے کا کیا کروں آخر
میں دل کو تیری شرابوں میں رکھ کے بھول گیا
بتاؤ ان تری یادوں کا سلسلہ کیا ہے
میں اپنے آپ کو باتوں میں رکھ کے بھول گیا
وہ ایک خط جو محبت کی داستاں تھا کبھی
میں اس کو اپنی کتابوں میں رکھ کے بھول گیا
چھپائے رکھا تھا شہزاد دل میں مدت سے
میں اس کا ذکر بھی باتوں میں رکھ کے بھول گیا

Ab shahzad