غور سے سُنا کریں اُن کی باتیں

Poet: یو اے By: یو اے, Lahore

بہت غور سے سُنا کریں اُن کی باتیں
بہت خاص ہُوا کرتی ہیں اُن کی باتیں

Rate it:
Views: 189
10 Nov, 2024