فاصلے تو پیار کی پہچان ھوا کرتے ھیں
Poet: MZ By: MZ, karachiفاصلے تو پیار کی پہچان ھوا کرتے ھیں
نہ جانے کیوں لوگ پریشان ھوا کرتے ھیں
یہ حقیقت ھے کہ جھاں ٹوٹ کے چاھا جائے
وھاں بچھڑنے کے امکان ھوا کرتے ھیں
محبت بھی طوفا اٹھا دیتی ھے دل میں
پھر رستے سنسان ھوا کرتے ھیں
دل بھی تو اک گھر ھے جو کبھی بستہ ھے
اجڑے تو پھر جیسے خالی مکان ھوا کرتے ھیں
بچھڑے کبھی لوٹ کر نھیں آتے ،ایزی
بس فقط یادوں کے کچھ نشان ھوا کرتے ھیں
More Love / Romantic Poetry
وہ پھول اپنی کتابوں میں رکھ کے بھول گیا وہ پھول اپنی کتابوں میں رکھ کے بھول گیا
میں اس کے نام کو باتوں میں رکھ کے بھول گیا
وہ ایک خواب جو آنکھوں میں پل رہا تھا کبھی
میں اس کو بند دریچوں میں رکھ کے بھول گیا
تری یادوں کے چراغوں کی روشنی لے کر
میں رات بھر کئی خوابوں میں رکھ کے بھول گیا
تری نگاہ کے نشّے کا کیا کروں آخر
میں دل کو تیری شرابوں میں رکھ کے بھول گیا
بتاؤ ان تری یادوں کا سلسلہ کیا ہے
میں اپنے آپ کو باتوں میں رکھ کے بھول گیا
وہ ایک خط جو محبت کی داستاں تھا کبھی
میں اس کو اپنی کتابوں میں رکھ کے بھول گیا
چھپائے رکھا تھا شہزاد دل میں مدت سے
میں اس کا ذکر بھی باتوں میں رکھ کے بھول گیا

Ab shahzad