فاصلے ۔۔۔

Poet: Dr. Humera Islam By: Dr. Humera Islam, Karachi.

فاصلے
دور کے ہوں یا قریب کے ہوں
دل میں رہنے والوں پہ
کوئی اثر نہیں کرتے

Rate it:
Views: 499
04 Sep, 2013