فتوے
Poet: hafeez ur rehman By: hafeez ur rehman, Peshawar فتوؤں کی یلغار بہت ہیں
عمل نہی تکرار بہت ہیں
ایک دوجے کے دشمن سارے
دین نہی دین دار بہت ہیں
More General Poetry
فتوؤں کی یلغار بہت ہیں
عمل نہی تکرار بہت ہیں
ایک دوجے کے دشمن سارے
دین نہی دین دار بہت ہیں