فرصتوں کے لمحات میں مجھے سوچنا
Poet: saiyaan_sham By: saiyaan_sham, rawalpindiفرصتوں کے لمحات میں مجھے سوچنا
جب کچھہ نا ہو پاس مجھے ڈھونڈنا
یہ تیری دل لگ کی عادتیں
کہیں میری جان ہی نا لے لیں
More General Poetry
فرصتوں کے لمحات میں مجھے سوچنا
جب کچھہ نا ہو پاس مجھے ڈھونڈنا
یہ تیری دل لگ کی عادتیں
کہیں میری جان ہی نا لے لیں