فصلِ زیاں
Poet: Tariq Butt By: Gul Bose, Karachiابر بھی برسا تھا ہم بھی روئے
یوں بھگو دی ہے تیرے دکھ کی کپاس
کون لے جائے گا اس فصلِ زیاں کو تیری
آ ادھر ہم سے ہی سودا کر لے
More Sad Poetry
ابر بھی برسا تھا ہم بھی روئے
یوں بھگو دی ہے تیرے دکھ کی کپاس
کون لے جائے گا اس فصلِ زیاں کو تیری
آ ادھر ہم سے ہی سودا کر لے