فلک کے اُس پار بھی تیری آرزو نہ کر پائیں گے

Poet: آرزو طاہر By: آرزو طاہر, Rawalpindi

فلک کے اُس پار بھی تیری آرزو نہ کر پائیں گے
محبت کا "م" لکھنے سے پہلے مٹائیں گے ہم

گزارش ہے یوں سرِ عام ہماری تمنا نہ کیجئے
مثالِ طاہرہ ہیں، رسوا ہو جائیں گے ہم

Rate it:
Views: 330
05 Jul, 2022
More General Poetry