فنا ہو بقا ہو

Poet: SN Makhmoor By: SN Makhmoor, Karachi

 فنا ہو بقا ہو
خدا کی رضا ہو

مدینہ سفر ہو
اجازت خدا ہو

کہے دل مرا یہ
نہ مجھہ سے جدا ہو

نہ تم سے نہ مجھہ سے
محبت خفا ہو

دعا دے مرا دل
وطن سے وفا ہو

ترے در پہ آیا
محمد عطا ہو

مدینہ نگینہ
سلامت سدا ہو

Rate it:
Views: 416
12 Jun, 2013