فنکاری ۔۔۔۔۔
Poet: hamid raza khan By: hamid raza khan 2, karachiسب سےبڑی ظالم یہ‘سوسائثی‘ہی ہے
بنت حوا ہی در اصل ہے مظلوم بے چاری
عورت بھی شےہےدوسری اشاءکی طرح
خرید و فروخت میں استعمال ہے فنکاری
More General Poetry
سب سےبڑی ظالم یہ‘سوسائثی‘ہی ہے
بنت حوا ہی در اصل ہے مظلوم بے چاری
عورت بھی شےہےدوسری اشاءکی طرح
خرید و فروخت میں استعمال ہے فنکاری