پڑھ کر چند کتابیں ہم قابلیت نام کے ساتھ اپنے لکھ دیتےہیں محض کچھ نصاب کھنگال کر ہم خود کو عالم سمجھنےلگتےہیں سامنا جب زندگی کی حقیقتوں سے ہوتا ہے تب سمجھ آتا ہےکہ اصل اسباق ابھی با قی ہیں قابلیت کے امتحاں ۔تو اب شروع ہوۓہیں