جاری ہے نمرود کی لشکر کشی ازل سے دشمن ترا بندہ ِ ابراہیم مقام ِ فیصل ترے یہ آتش کدے ایمان و کفر کا ہے معرکہ عظیم قتل انسانی نہیں کیا یہ قتل مسلم جلا گئے سارے حرف الف لام میم