قدم بہ قدم مشام
Poet: UA By: UA, Lahoreیہ دنیا چل نہ پائے گی اپنے بِنا دوگام
تھا جنہیں یقین کی طرح بہت گمان
مدفون ہیں لحد میں وہ آشفتہ سر تمام
اور یہ دنیا چل رہی ہے قدم بہ قدم مشام
More General Poetry
یہ دنیا چل نہ پائے گی اپنے بِنا دوگام
تھا جنہیں یقین کی طرح بہت گمان
مدفون ہیں لحد میں وہ آشفتہ سر تمام
اور یہ دنیا چل رہی ہے قدم بہ قدم مشام