قرآن کا پیغام!

Poet: Dr. RIAZ AHMED By: Dr. Riaz Ahmed, Karachi

قرآن کا پیغام
تو پڑھے یا نہ پڑھے
ہے تو تیرے نام

القرآن :
[14-52]
۔
یہ قرآن لوگوں کے نام (خدا کا پیغام) ہے تاکہ ان کو اس سے ڈرایا جائے اور تاکہ وہ جان لیں کہ وہی اکیلا معبود ہے اور تاکہ اہل عقل نصیحت پکڑیں

Rate it:
Views: 392
18 Dec, 2015