قسمت بھی نہیں دیتی ہمارا ساتھ

Poet: UA By: UA, Lahore

قسمت بھی نہیں دیتی ہے ہمارا ساتھ
جب ہمیں درکار ہوتا ہے تُمہارا ساتھ

کبھی تُم مصروف ہو جاتے ہو
کبھی ہمیں پڑ جاتا ہے کوئی کام

جب ہمیں درکار ہوتا ہے تُمہارا ساتھ
قسمت بھی نہیں دیتی ہے ہمارا ساتھ

Rate it:
Views: 1
18 Nov, 2025
More General Poetry