قسمت

Poet: By: samreen mughal, karachi

 دوریوں سے فر ق نہیں پڑتا
بات تو د لو ں کی نزد یکیوں سے ہو تی ہے

دل کے ر شتے تو قسمت سے بنتے ہیں “دو ست“
ورنا ملا قا ت تو جا نے کتنوں سے ہو تی ہے

Rate it:
Views: 504
08 Nov, 2012