اترپردیش میں قتل و غارت دیکھ کر
دل حیوانوں کے بھی ، دہل گۓ ہونگے
جو مسلمان کہتے تھے پاکستان غلط بنا ہے
اب ان کے نظریے بھی ، بدل گۓ ہونگے
کشمیری بچوں کی أہ و بکاہ بھی سنی ہوگی
جب بلواٸ تمہارے پھولوں کو ، مسل گۓ ہونگے
عصمت دری ، توہینِ مساجد ، مدارس پہ چڑھاٸ
یہ حادثے دے کر کچھ ، عقل گۓ ہونگے
کافر فرقہ پرستی کے گھناٶنے چہرے پر
کالک ایک سی ہی ، مَل گۓ ہونگے
فلک بھی اشکبار ہواہوگا جب کچھ لوگ
امانت مٹی کی ہوکر بھی ، جل گۓ ہونگے
یہ شوبز سے جڑے ہوۓ أزاد خیال مسلمان
کچھ نہ کچھ تو یہ بھی ، سنبھل گۓ ہونگے
اخلاق تم دیکھو گے اک روز مجبور ہوکر
مسلمان سبھی جہاد پر ، نکل گۓ ہونگے