قطعہ

Poet: وشمہ خان وشمہ By: وشمہ خان وشمہ, ملایشیا

محبت کا اک راہ پر قافلہ ہے
مگر اپنی اپنی یہ منزل جدا ہے

میں اپنی ڈگر پر یہی سوچتی ہوں
"کہ بیٹھے ہو ساکت تمہیں کیا ہوا ہے"

Rate it:
Views: 418
12 Aug, 2017