قطعہ
Poet: Fatima Ibraheem By: Fatima Ibraheem, lahoreبڑا پر ہول ہوتا ہے شب بیدار رہنا بھی
کہ تنہائی بھی ایسی نہ ہو جس میں اپنا سایہ بھی
بہت انمول تحفہ ہے صبح بیدار ہونا بھی
گزر گئی رات دن نکلا بڑھا تھوڑا سا سایہ بھی
More Sad Poetry
بڑا پر ہول ہوتا ہے شب بیدار رہنا بھی
کہ تنہائی بھی ایسی نہ ہو جس میں اپنا سایہ بھی
بہت انمول تحفہ ہے صبح بیدار ہونا بھی
گزر گئی رات دن نکلا بڑھا تھوڑا سا سایہ بھی