قطعہ
Poet: UA By: UA, Lahoreمیں اس خیال سے تاروں سے بات کرتی ہوں
انہیں وہ چاند بھی چھپ چھپ کے دیکھتا ہوگا
شہر آرزو میں کب سے بھٹک رہی ہوں
کوئی تو اس کی گلی کا بھی راستہ ہوگا
More General Poetry
میں اس خیال سے تاروں سے بات کرتی ہوں
انہیں وہ چاند بھی چھپ چھپ کے دیکھتا ہوگا
شہر آرزو میں کب سے بھٹک رہی ہوں
کوئی تو اس کی گلی کا بھی راستہ ہوگا