قلم ہمارا
Poet: nosheen fatima abdulhaqq بقلم خود By: nosheen fatima abdulhaqq, jeddah saudi arabقلم ہمارا جادوئ ہوتا
صفحات کی مالامیں موتی پروتا
تخیل،مہارت بھی ساتھ دیتے
قابل ستائش ایسا،گرکوئ ہوتا
More General Poetry
قلم ہمارا جادوئ ہوتا
صفحات کی مالامیں موتی پروتا
تخیل،مہارت بھی ساتھ دیتے
قابل ستائش ایسا،گرکوئ ہوتا