قیمت اور بڑھتی ہے
Poet: Nawaz By: Bin Muhammad, dil seسفر میں مشکلیں آئیں تو جرات اور بڑھتی ہے
 کوئی جب راستہ روکے تو ہمت اور بڑھتی ہے
 
 اور میری کمزوریوں پر جب کوئی تنقید کرتا ہے
 وہ دشمن کیوں نہ ہو اس سے محبت اور بڑھتی ہے
 
 اگر بکنے پے آجاؤ تو گھٹ جاتے ہیں دام اکثر
 نہ بکنے کا ارادہ ہو تو قیمت اور بڑھتی ہے
  
More General Poetry







 
  
  
  
  
  
  
  
  
  
  
 