قیمت ۔۔۔۔۔

Poet: Hamid Raza Khan . By: hamidrazakhan 2, karachi

ہم قدر اگر کرلیں اپنے وقت کی
تب ہی ہمیں حزیمت نہیں ہوگی

اس دن پتہ چلےگا جب اس کی
رتی برابربھی قیمت نہیں ہوگی
 

Rate it:
Views: 399
03 Apr, 2015