بہت تذکرہ کرتے ہیں سب شاعرہی غموں کا اپنے
خواب دیکھنے سےہمیں تو فرصت نہیں ملتی ہے
لوگ کہتے ہیں جسے بہت باکرداد ہے وہ شخص
ہم کہتے ہیں اسے صیح سے قیمت نہیں ملتی ہے
محنت سے گبھراتا ہےجو نیند نہیں قربان کر سکتا
کہتا ہے وہ پھرسب کو اچھی قسمت نہیں ملتی ہے
عورت ہونا بہت اچھا ہے سچ کہاکہ اسلام میں بہت
معاشرہ میں مگر کبھی اسے وہ عزت نہیں ملتی ہے
ماں کی محبت میں وہ مزا ہے نہیں مثال جس کی
کوئی بھی رشتہ ہو کنول وہ شفقت نہیں ملتی ہے