نظر اللہ پہ رکھتا ہے مسلمانِ غیور موت کیا شے ہے؟ فقط عالمِ معنی کا سفر ان شہیدوں کی دیت اہلِ کلیسا سے نہ مانگ قدرو قیمت میں ہے خوں جن کا حرم سے بڑھ کر آہ! اے مردِ مسلماں تجھے کیا یاد نہیں حرفِ لا تدع مع اللہِ ِالھاَ آخر