لخت جگر کے نام

Poet: amanullah By: amanullah salfi, sheikhupura

میرا فخر میرا سفر ھو تم
میری جان میرا جگر ھو تم

تم سے وابستہ ھیں امیدیں
میری سوچ میری فکر ھو تم

Rate it:
Views: 572
26 Apr, 2013