لفظوں کا لمس
Text size
وہ میری محبت کو
جو بھی نام دے لیکن
وہ خلوص کو میرے
جو مقام دے چاہے
میں تو یہ سمجھتا ہوں
جس خلوص و چاہت سے
اس قدر محبت سے
نازک انگلیاں اس کی
لفظ میرے چھوتی ہیں
لفظ میرے مٹی سے
سونا من دمکتے ہیں
وہ میری محبت کو
جو بھی نام دے لیکن
وہ خلوص کو میرے
جو مقام دے چاہے
میں تو یہ سمجھتا ہوں
جس خلوص و چاہت سے
اس قدر محبت سے
نازک انگلیاں اس کی
لفظ میرے چھوتی ہیں
لفظ میرے مٹی سے
سونا من دمکتے ہیں