لفظوں کے تیر چلائے تھے کبھی تم نے
Poet: AF(Lucky) By: AF(Lucky), Saudi Arabiaلفظوں کے تیر چلائے تھے کبھی تم نے 
 ہستے چہرے رولائے تھے کبھی تم نے 
 
 اب سبیب تنہائی طلب کرتے ہو 
 محفلیں تھکرائی تھی کبھی تم نے 
 
 ہاں ! میں وہی ہوں جس نے کیا تھا پیار تم سے 
 میری محبت کے چراغوں کو بھجایا تھا کبھی تم 
 
 اب مجھ میں کسے تلاش کرتے ہو ‘جاناں 
 ُاس لکی کو تو زندہ دفنایا کبھی تم نے
More Sad Poetry







 
  
  
  
  
  
  
  
  
  
  
 