لفظ

Poet: Sidra By: Sidra, Multan

نہ لفظوں کا لہو ہو تا ہے
نہ کتابیں بول پاتی ہیں
میرے درد کے دو ہی گواہ تھے
دونوں بے زباں نکلے

Rate it:
Views: 464
29 Jun, 2018