لمحہ
Poet: UA By: UA, Lahoreنہ چاہتے ہوئے کوئی دل میں اتر گیا
یوں زندگی میں اک نیا لمحہ گزر گیا
اب تک اسی لمحے نے آباد رکھا ہے
یوں عمر کا طویل تر سفر گزر گیا
More General Poetry
نہ چاہتے ہوئے کوئی دل میں اتر گیا
یوں زندگی میں اک نیا لمحہ گزر گیا
اب تک اسی لمحے نے آباد رکھا ہے
یوں عمر کا طویل تر سفر گزر گیا