لوٹ آؤ
Poet: Chohan By: M Yasir Chohan, karachi شبنمی رات سہانی ہے لوٹ آؤ
اک غزل تم کو سنانی ہے لوٹ آؤ
پھر نیا خواب دیکھنا ہے سحر ہونے تک
پھر نئی شمعہ جلانی ہے لوٹ آؤ
نہ میں برباد ہوا ہوں نہ ابھی رسوا تم
نا مکمل یہ کہانی ہے لوٹ آؤ
تم سے مل کر ہی بچھڑوں کوئی لازمی تو نہیں
پھر بھی اک رسم نبھانی ہے لوٹ آؤ
More Love / Romantic Poetry
وہ پھول اپنی کتابوں میں رکھ کے بھول گیا وہ پھول اپنی کتابوں میں رکھ کے بھول گیا
میں اس کے نام کو باتوں میں رکھ کے بھول گیا
وہ ایک خواب جو آنکھوں میں پل رہا تھا کبھی
میں اس کو بند دریچوں میں رکھ کے بھول گیا
تری یادوں کے چراغوں کی روشنی لے کر
میں رات بھر کئی خوابوں میں رکھ کے بھول گیا
تری نگاہ کے نشّے کا کیا کروں آخر
میں دل کو تیری شرابوں میں رکھ کے بھول گیا
بتاؤ ان تری یادوں کا سلسلہ کیا ہے
میں اپنے آپ کو باتوں میں رکھ کے بھول گیا
وہ ایک خط جو محبت کی داستاں تھا کبھی
میں اس کو اپنی کتابوں میں رکھ کے بھول گیا
چھپائے رکھا تھا شہزاد دل میں مدت سے
میں اس کا ذکر بھی باتوں میں رکھ کے بھول گیا

Ab shahzad