لوگوں کے رویوں نے پتھر بنا دیا مجھے
Poet: علی فرید صفی By: علی فرید صفی, فیصل آبادلوگوں کے رویوں نے پتھر بنا دیا مجھے
اب لگتا ہے اندر کا انسان مر گیا ہو جیسے
More Sad Poetry
لوگوں کے رویوں نے پتھر بنا دیا مجھے
اب لگتا ہے اندر کا انسان مر گیا ہو جیسے