لوگ اپنا بنا کر چھوڑ دیتے ہیں رشتہ غیروں سے جوڑ لیتے ہیں ارے ہم تو اک پھول تک نا توڑ سکے لوگ ہیں کہ دل بھی توڑ دیتے ہیں