Add Poetry

لوگ کہتے ہیں پھر بہار آئی

Poet: wasim ahmad moghal By: wasim ahmad moghal, lahore

لوگ کہتے ہیں پھر بہار ۔۔آئی
پھر وہ ہی میں وہ ہی ہے رُسوائی

غیر سے اپنی رسم و راہ نہ ۔تھی
جو ہے اپنا وہ ہی ہے۔۔ہرجائی

ہم کو ناکامیوں سے کیا مطلب
منزلِ عشق ۔۔۔۔جادہ پیمائی

وہ ہی ٹھہرا ہے کامیاب یہاں
جس نے پائی ہے۔۔ آبلہ پائی

تیرے حصے میں رونقیں آئیں
اپنے حصےمیں آئی ۔۔تنہائی
 

Rate it:
Views: 354
18 Nov, 2013
Related Tags on Sad Poetry
Load More Tags
More Sad Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets