خوبصورت ادا والے لوگ کہاں گئے وفا والے لوگ اب تو ہیں عزتوں کے لٹیرے وہ کہاں ہیں حیا والے لوگ یہ ایک دوسرے کو بدعا دیتے وہ بھی کیا تھے دعا والے لوگ کیسے جائینگے سامنے رب کے ہم جیسے بھی خطا والے لوگ