لڑکیان نادان ہوتی ہیں

Poet: UA By: UA, Lahore

لڑکیاں نادان ہوتی ہیں
جانتی ہیں،،، کہ۔۔۔۔
اپنے دل میں ابھرنے والی
بے نام محبت کو
نہ پروان چڑھا سکتی ہیں
نہ محبت کا ساتھ نبھا سکتی ہیں
پھر نبھی یہ نادان لڑکیاں
محبت کا روگ
دل کو لگا بیٹھتی ہیں
کسی ماورائی محبوب کو
مسند دل کا شاہ تاج بنا لیتی ہیں
اپنی زندگی کا ہر لمحہ
ہر قیمتی پل
بس ایک اسی کی آس میں
گنوا بیٹھتی ہیں
لڑکیاں نادان ہوتی ہیں
جانتی ہیں،،، کہ۔۔۔۔
اپنے دل میں ابھرنے والی
بے نام محبت کو
نہ پروان چڑھا سکتی ہیں
نہ محبت کا ساتھ نبھا سکتی ہیں
پھر نبھی یہ نادان لڑکیاں
محبت کا روگ
دل کو لگا بیٹھتی ہیں
 

Rate it:
Views: 599
03 May, 2012