مانگا تھا لڑکا خدا سے اس نے بیٹی عطا کر دی سمجھا تھا بوجھ اسکو میں نے وہ تو بیٹا بن گئی اے خدا میں تیری اس عطا پہ نازں کیوں نہ ہوں وہ تو میرے لیے سارے جہاں کی خوشیاں بن گئی