لکیریں
Poet: By: Asif Muhammad Khan, dil seضبط کرنا غم چھپانا اب ضروری ہوگیا ہے
روتے روتے مسکرانا اب ضروری ہوگیا ہے
ہاتھ میرے دیکھ کے یہ مشورہ دیا اس نے
کچھ لکیروں کو مٹانا اب ضروری ہو گیا ہے
More Love / Romantic Poetry
ضبط کرنا غم چھپانا اب ضروری ہوگیا ہے
روتے روتے مسکرانا اب ضروری ہوگیا ہے
ہاتھ میرے دیکھ کے یہ مشورہ دیا اس نے
کچھ لکیروں کو مٹانا اب ضروری ہو گیا ہے