لگا کر آگ سینے میں بجھانا بھول جاتے ہو
تم اکثر یوں ہی باتوں باتوں میں مجھے منانا بھول جاتے ہو
آکر ادھر ادھر کے ذکر میں تم جانا بھول جاتے ہو
میں خاب بنتی رہتی ہوں مگر تم بند آنکھوں میں آنا بھول جاتے ہو
کہیں جو دیکھ لے لکھا نام میرا کسی حوالے سے
ہے بے رخی اتنی کہ مٹانا بھول جاتے ہو
ہے بے وقعت گر اتنی ذات میری میرے ہم دم
پھر کیں ہر روذ مجھے بھلانا بھول جاتے ہو