لہر ہے ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: Hamid Raza Khan . By: hamidrazakhan 2, karachi

ہو گئی ہے اذان اٹھ جاؤ نیند سے
موذن بتا رہا ہےیہ وقت سحر ہے

دھرنوں سےکچھ ملا یا ملا نہ ہو
دکھائی دےرہاہےآزادیکی لہرہے

Rate it:
Views: 358
17 Sep, 2014