میرے سارے الفاظ بہت کچھ بتا رہے ہیں میرے خیالات نئی جہتیں دکھا رہے ہیں میرے تجربات و مشاہدات گنگنا رہے ہیں میرے فسانے بہت کچھ سیکھا رہے ہیں لیکن کوئی میری یہ باتیں مانتا ہی نہیں الفاظ و تخیلات کی حقیقت جانتا ہی نہیں