لیکن کوئی کوئی

Poet: UA By: UA, Lahore

(معذرت کے ساتھ ان سے جو ہیں)

لڑکے باوفا نہیں ہوتے لیکن کوئی کوئی
لڑکے دلربا نہیں ہوتے لیکن کوئی کوئی

لڑکے با حیا نہیں ہوتے لیکن کوئی کوئی
باخدا نہیں ہوتے لیکن ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کوئی کوئی

Rate it:
Views: 441
05 Oct, 2011