ماتم ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: hamid raza khan By: hamidrazakhan2011, Karachi

تلخ وشیریں ہیں یادیں آپ بیتی سناؤں کیسے
تصویرکا ایک رخ دیکھادوسرا دکھاؤں کیسے

ماتم بھی کرتاہوں ماضی کےبیانیوں کا گرچہ
ہم وطنوں سےسینہ کوبی میں کراؤں کیسے

Rate it:
Views: 437
22 Feb, 2018
More Political Poetry