مافیائیں ۔۔۔۔۔۔۔
Poet: hamid raza khan By: hamid raza khan 2, karachiمافیااس ملک میں جتنی ہیں موجود
سبھی مذ موم ایک کام کر رہی ہیں
اشاروں پر ہی غیر ملکی عناصر کے
جنت ارضی کوبس بدنام کررہی ہیں
More General Poetry
مافیااس ملک میں جتنی ہیں موجود
سبھی مذ موم ایک کام کر رہی ہیں
اشاروں پر ہی غیر ملکی عناصر کے
جنت ارضی کوبس بدنام کررہی ہیں